کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپور خاص میں جائے اڈے پر چھاپہ مالک سمیت متعدد ملزمان گرفتار

میرپورخاص: اے ایس پی کی جوئے کے اڈے سے22 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔میرپورخاص کے علاقے پٹھا ن کالونی میں عرصے دراز سے قائم گنگولی جوئے کے اڈے پر اے ایس پی میرپورخاص ساجد کھوکھر نے چھاپہ مار کرجوئے کے اڈے کے مالک عبدالمجید عرف گنگولی سمیت 22 افراد گرفتار کر کے جوئے کا سامان 3 عدد لیپ ٹاپ ،60 انچ کی کلر ایل سی ٹی ،1لاکھ 50 ہزار سے زائد رقم ، الیکٹرک جنریٹر ، 26 عدد جوئے کے رجسٹر ،فیکس مشینیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا ،اے ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ گنگولی کے نام سے چلنے والا یہ اڈا گزشتہ 20 سالوں سے قائم تھا ،جس کے خلاف کو کارروائی عمل میں نہیں لائی جارہی تھی ،جس کے باعث جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا تھا، انھوں نے کہا کہ اس اڈے کی خفیہ اطلاع پر معلوم ہوا کہ اڈے پر بڑے پیمانے پر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ پر جوا کھیلا جا رہا ہے اور یہ جوا پورے پاکستان میں لیپ ٹاپ اور فیکس کے ذریعے کھیلا جارہا ہے،جس پر کارروائی کی گئی اور اڈے کا مالک عبدالمجید عرف گنگولی کوکارندوں کے ساتھ گرفتارکیاگیا ،تاہم آخری اطلا عات تک مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔