مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میر پور خاص ایمچر باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کے والد کے انتقال کرگئے

جھڈو (پی پی آئی) میر پور خاص ایمچر باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کے والد کے انتقال کرگئیپی پی آئی کے مطابق میر پور خاص سندھ ایمچر باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے عہدیدار آ فتاب بلوچ، استاد جمال بلوچ، جانزیب، رانا سیف الاسلام، علی چیمپ، ارشاد علی، رشید بلوچ و دیگر نے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔