آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سیوریج کے غلیظ پانی سے قبریں منہدم پانی قبروں کے اندر جا پہنچا، واٹر بورڈ، قبرستان انتظامیہ نے چپ سادھ لی

کراچی (پی پی آئی)محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سیوریج کے غلیظ پانی سے قبریں منہدم ہورہی ہیں۔پانی قبروں کے اندر تک جا پہنچا مگر واٹر اینڈسیوریج بورڈ، محکمہ قبرستان اور محمد شاہ قبرستان کی انتظامیہ نے چپ سادھ رکھی ہے۔پی پی آئی کے مطابق قبرستان میں قبروں کے ریٹ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں مگر نہ روڈ ہے نہ روشنی اور نہ ہی صفائی کا انتظام، اب تو قبروں کے اطراف اور قبروں کے اندر سیوریج کا غلیظ پانی کئی ہفتوں سے موجود ہے