ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد کے کئی علاْقوں میں سڑکیں دھنسنے سے ٹریفک جام رہنے لگا

کراچی (پی پی آئی) کراچی  میں غیر معیاری ترقیاتی کاموں کے ثبوت سامنے آنے لگے ہیں اور شہر قائد کے کئی علاْقوں میں سڑکیں دھنسنے کو واقعات سامنے آئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق شارع فیصل نرسری کے قریب سروس روڈ پر گہرا گڑھا پڑنے سے ٹرالر اس میں دھنس گیا۔سڑک پر 5 سے 6 فٹ کا گڑھا پڑنے سے سروس روڈ بند ہو گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔مز۔اسی طرح  گرو مندر سے پیپلز چورنگی جانے والی سڑک پر  بلدیہ آفس کے سامنے چار سے پانچ گز سڑک دھنسنے سے اسلامیہ کالج  کی سمت جانے والوں کو طویل روٹ اختیار کر نا پڑ رہا ہے اور جگر مراد آبادی  روڈ کی گھوڑا چورنگی پر صبح اور شام کے اوقات میں ٹریفک بھی جام رہتا ہے۔