کراچی(پی پی آئی) پی ایس او کے مالی بحران سے حکومت کو مشکلات کاسامنا ہے کیونکہ پی ایس او کے مجموعی واجبات 760 ارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں جبکہ درآمدی آر این این جی کے واجبات پہلی بار 468 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر ہیں۔پی ایس او ذرائع کے مطابق سوئی نادرن گیس نے درآمدی آر ایل این جی کی مد میں 468 ارب روپے ادا کرنا ہیں جبکہ پاور سیکٹر پر واجبات 184 ارب روپے سے زائد بتائے جاتے ہیں۔ اسی طرح پی آئی اے پر واجبات بڑھ کر 109 ارب روپے ہوچکے ہیں، پی پی آئی کے مطابق دوسری طرف خود پی ایس او کو مقامی ریفائریز اور درآمدی آر ایل این جی کی مد میں 230 ارب روپے ادا کرنا ہیں۔
Next Post
پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم 2 اکتوبر سے شروع ہو گی
Wed Sep 27 , 2023
کراچی(پی پی آئی) پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم 2 سے 8 اکتوبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم کے سو فیصد نتائج حاصل کرنے اورمستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی […]
