خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

کراچی (پی پی آئی)ایف بی آر کا نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 30ستمبرمیں توسیع کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کیلئے2 تجاویززیرغور ہیں۔ توسیع 15 دن یا ایک ماہ کیلئے کی جا سکتی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع کا حتمی اعلان نگران وزیرخزانہ کی منظوری سے  ہی ہوگا۔ واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ  30 ستمبررکھی ہوئی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا  مزیدکہنا ہیکہ تاریخ میں توسیع کا مطالبہ ٹیکس بارایسوسی ایشنزاورمختلف چیمبرزآف کامرس نے کررکھاہے۔