آئی پی ایل 7:کیوی آل راﺅنڈر کورے اینڈرسن کی قیمت دو لاکھ ڈالر مقرر

ویلنگٹن: آئی پی ایل سیزن سات کی نیلامی کے لئے کیوی آل راﺅنڈر کورے اینڈرسن کی بنیادی قیمت دو لاکھ ڈالرز سے کم رکھی گئی ہے ۔ابتداءمیں یہ خیال کیا جارہا تھا کہ گزشتہ ماہ میں شاندار پرفارمنس کی کارکردگی کے باعث ان کو مہنگے کھلاڑی کے طور پر فروخت کیا جائے گا لیکن ان کی ابتدائی قیمت صرف ایک کروڑ مقرر ہوسکی ہے ۔

Next Post

ٹائیگر ووڈز پہلی مرتبہ بھارت میں اپنے جوہر دکھائیں گے

Fri Jan 31 , 2014
نئی دہلی: عالمی نمبر ایک گالفر ٹائیگر ووڈ ز پہلی مرتبہ بھارت میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے ۔ ٹائیگر ووڈز دبئی ڈیزرٹ کلاسک میں شرکت کے بعد آئندہ ماہ 4فروری کو موٹر سائیکل ساز ادارے کی دعوت پر مختصر دورے پر بھارتی دارلحکومت نئی دہلی آئیں گے اور دہلی گالف کلب میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے […]