بینک اورمالیاتی ادارے آج سے 3روز کیلئے بند،پیر کو دوبارہ کھلیں گے

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے  جمعہ سے تین روز کیلئے بند رہیں گے، پی پی آئی کے مطابق جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے جمعہ 12ربیع الاول/  29ستمبر کو عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے اور تین روز کی تعطیلات کے بعدپیر  2اکتوبر کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

Next Post

افغان فورسز کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں  کی ممانعت،حرام اور غیر اسلامی قرار

Thu Sep 28 , 2023
کابل/ اسلام آباد (پی پی آئی)افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنی فورسز کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں سے منع کر دیا ہے اور انہیں حرام اور غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ اخوند زادہ نے افغان عوام کو بھی حکم دیا ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کیساتھ کوئی تعاون نہ کریں اور نہ ہی […]