شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نواز شریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں معیشت کا پہیہ چل پڑتا ہے:عابد شیر علی

ریاض(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنمامسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما اور سابق وزیرِ مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں معیشت کا پہیہ چل پڑتا ہے۔جیسے ہی ملک کی سمت درست ہوتی ہے نواز شریف کے خلاف سازشیں بھی شروع ہو جاتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ ادائیگی عمرہ کیلئے یہاں پہنچے ہیں انھوں نے کہا کہ نواز شریف کے سواکسی حکمران نے پاکستان میں ڈیلیور نہیں کیا نہ عوام کو ریلیف دیا ہے۔ میاں نوازشریف کاچوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونا  بدیہی حقیقت ہے،ہمارے قائدکی وطن واپسی پرانکا شایان شان تاریخی استقبال ہوگا۔  انھوں نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات ہوئے تو  سندھ باالخصوص کراچی میں بھی ماضی کی طرح ن لیگ بہتر کارکردگی دکھائیگی۔