جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد2اکتوبر کو درخواستوں پر سماعت کریں گے،عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو فرد جرم  کیلئے طلب کر رکھا ہے، پی پی آئی کے مطابق عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں۔