جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینک اورمالیاتی ادارے 3روز  ہ تعطیلات کے بعد کل دوبارہ کھلیں گے

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے جمعہ سے تین روز کی بندش  کے بعد کل پیر کو دوبارہ کھلیں گے، پی پی آئی کے مطابق جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے جمعہ 12ربیع الاول/  29ستمبر کو عام تعطیل  تھی جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہے اور تین روز کی تعطیلات کے بعدپیر  2اکتوبر کے روز دوبارہ کھلیں گے۔