ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچھی مسلم میانجی جماعت کے وفد کی تاجر رہنما محمد کاشف صابرانی سے ملاقات

کراچی (پی پی آئی)کچھی مسلم میانجی جماعت و خدمت کمیٹی کے الیکشن میں کامیابی کے بعد نگراں کابینہ اراکین حسنین عبدالکریم امیر حمزہ شارخ احمد دانش اسماعیل عارف محمد جاوید جان محمد فاروق گل محمد نگراں صدر حسان محمد صدیق اور سینئر ممبر جان محمد جانی جعفر عرف مٹھو اور الیکشن میں کامیاب خدمت گار پینل کے صدر داؤد اسماعیل نے تاجر رہنما محمد کاشف صابرانی سے ملاقات کی،پی پی آئی کے مطابق  وفد  نے مستقبل کے منصوبوں،برادری کی فلاح سمیت مختلف امور پر بات چیت کی،کاشف صابرانی نے ان کی کاوشوں کو سراہا اور تعاون جکا یقین دلایا،