ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی د ن منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی د ن پیرکومنایا گیااس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں ڈاک کے نظام کے متعلق آگاہی دینا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینارز، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کااہتمام کیاگیا جبکہ ملک بھر کے ڈاک خانوں میں عوام الناس کو ڈاک کے نظام اور یاد گاری ڈاک ٹکٹوں کی نمائش اور اس کے اجرا  کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی پوسٹل اسٹمپ سوسائٹی نے ڈاک کے قدیم و جدید ٹکٹس کی نمائش کا اہتمام کیا اور ممبران میں نایاب ڈاک ٹکٹ بطور تحفہ تقسیم کئے۔