جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان29اکتوبر سے بلوچستان کا دورہ کرینگے

کوئٹہ(پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 29اکتوبر سے بلوچستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے جمعیت کا  اہم اجلاس 19اکتوبر کو صبح 11بجے صوبائی سیکرٹریٹ جی او آر کالونی میں طلب کیا ہے، اجلاس میں تمام اضلاع کے امرااور نظما  کوشرکت کی تاکید کی گئی ہے۔اجلاس میں جمعیت کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن کے 29اکتوبر کو دورے اورآنے والے انتخابات کی تیاریوں پر غور کیا جا ئے گا۔