کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی کے تحت ملک بھر میں ہفتہ یکجہتی فلسطین کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں 9تا15اکتوبر، ہفتہ یکجہتی فلسطین میں ہر سطح پر احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے منعقدکئے جا رہے ہیں۔ فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 13 اکتوبر جمعہ کو مساجد پر احتجاج کیاجائے گا۔
Next Post
مولانا فضل الرحمان29اکتوبر سے بلوچستان کا دورہ کرینگے
Tue Oct 10 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 29اکتوبر سے بلوچستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے جمعیت کا اہم اجلاس 19اکتوبر کو صبح 11بجے صوبائی سیکرٹریٹ جی او آر کالونی میں طلب کیا ہے، اجلاس میں تمام اضلاع کے […]