روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوروپی یونین سمیت دنیا بھر میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)یوروپی یونین سمیت دنیا بھر میں پاکستانی چاول کی مانگ بڑھی ہے۔ اس برس پاکستانی چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک متوقع ہے اور پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول  برآمد کرے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول  ایکسپورٹ کیا گیا  ہے اور بیرون ملک بھیجے  گئے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر  ہے۔  پی پی آئی کے مطابق رواں سال  پاکستانی چاول روس اور میکسیکو بھی بھیجا جائے گا، پاکستانی چاول کو انڈونیشیا تک بھی رسائی  ملی ہے۔