سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 16اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے

    لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے  چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری  پیر16اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیموں میں اہم تبدیلیوں کیلئے لاہور ا ٓ رہے ہیں۔پی پی آئی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سینٹرل پنجاب اور لاہور تنظیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے۔