سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں سرکاری افسروں کے ٹریولنگ اور ڈیلی الاونس میں اضافہ

لاہور(پی پی آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے افسروں کے ٹریولنگ اور ڈیلی الاونس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22کا ڈیلی الاونس اسپیشل 4800سے بڑھاکر 7200کردیا گیا،گریڈ 21کے ڈیلی الاونس اسپیشل میں 2ہزار روپے اضافہ ہواجس کے بعد افسروں کاا سیپشل ڈیلی الاؤنس  چار ہزار سے بڑھا کر چھ ہزار کر دیا گیاجبکہ گریڈ19اور 20کا ڈیلی الاونس 3280سے بڑھ کر 4920روپے ہو گیا۔گاڑی پر ٹی اے 5روپے فی کلومیٹر سے بڑھاکر 7روپے فی کلومیٹرکردیا۔نوٹیفکیشن کیمطابق گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا ڈیلی الاؤنس ا سپیشل 2560 سے بڑھا کر 3840 روپے کر دیا گیا،گریڈ 12 سے 16 کا ڈیلی الاؤنس ا سپیشل 1440 سے بڑھا کر 2160 کر دیا گیاہے۔