سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جناح ہاوس اور عسکری ٹاور حملہ کیس؛ خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور(پی پی آئی)جناح ہاوس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ  اور دیگر نے جناح ہاوس جلاو گھیراو اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں ضمانتیں دائر کیں تھی،لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔