شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 23روپے فی کلو سے لیکر 38 روپے تک کمی

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی  کا اعلان کیا گیا ہے ترجمان یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن   کا کہنا ہے کہ معروف برانڈزکے گھی کی قیمت میں 23روپے فی کلو سے لیکر 38 روپے تک کی کمی کی گئی،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے لیکر 36 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی  ہے، پی پی آئی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیاہے، ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی عام صارفین کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔