روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (پی پی آئی) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔  گوجرانوالہ میں اداروں کے خلاف بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل اسلام کی عدالت میں سماعت ہوئی، جہاں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدم پیشی کے باعث عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما  کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے اور 24 اکتوبر کو انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔