ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کرنے والے طالب علموں پر 2 سال کی پابندی عائد

پشاور (پی  پی آئی) میڈیکل کے تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے دیئے جانے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق   خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، جو پابندی کے اس عرصہ کے دوران وہ امتحان میں حصہ نہیں لے سکیں گے، طلبہ پر پابندی تفصیلی رپورٹ کی روشنی میں لگائی گئی۔

Next Post

پاکستان میں نوزائیدہ بچوں میں شرح اموات 46 بچے فی ایک ہزار

Wed Oct 18 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے دیہی اور نیم دیہی علاقوں میں تو صحت عامہ کی سہولیات بہت ہی کم ہیں۔ خاص طور پر  دیہات میں زچگی اور بچوں کی پیدائش کے عمل میں غیر تربیت یافتہ دائیوں کا کردارہوتا ہے۔ اسی لیے زچگی کے دوران خواتین اور بچوں جبکہ پیدائش کے فوری یا کچھ ہی عرصے بعد نومولود  بچوں کی […]