پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے مثبت رجحان کے باعث گزشتہ ہفتے  سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا۔پی پی آئی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا، کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 367 پوائنٹس اضافے کیساتھ 50 ہزار 732 پوائنٹس پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں 10 ارب 96 کروڑ 12 لاکھ 34 ہزار 990 روپے مالیت کے 21 کروڑ 55 ہزار 910 شیئرز کا لین دین  بھی ہوا۔