کراچی (پی پی آئی) سیکرٹری سمیت دیگر خالی نشستوں پر انتخاب کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس 25 اکتوبر کو لاہور میں ہوگا۔کانگریس کااجلاس ہاکی فیڈریشن کیقائمقام سیکریٹری جنرل شاہد پرویزبھنڈارا نے طلب کیا ہے، اجلاس کی صدارت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق کانگریس کے غیرمعمولی اجلاس میں نئے سیکریٹری کی تقرری سمیت ہاکی فیڈریشن میں عہدیداران کی تبدیلی اورخالی نشستوں پرممبران کا انتخاب ہوگا۔
Next Post
چاول کی کم قیمت کیخلاف بالائی اور زیریں سندھ میں کسان سراپا احتجاج
Tue Oct 24 , 2023
بدین(پی پی آئی)جیکب آباد اور بدین اضلاع میں جو دھان کی فصل والے اہم علاقے شمار ہوتے ہیں۔گولارچی اورگڑھی خیرو کے کسانوں نے چاول کے تاجروں کی جانب سے دھان کی قیمت میں کمی کے خلاف احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔سندھ اور بلوچستان کے درمیان سرحدی علاقے پر کسانوں کی جانب سے احتجاج کے باعث روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں […]