میرپورخاص ایکشن کمیٹی کا واپڈا کے خلاف احتجاج کی دھمکی

میر پور خاص: میرپور خاص ایکشن کمیٹی کی جانب سے واپڈا و لوڈ شیڈنگ کا نظام درست کر نے کے لیے 24گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔میرپورخاص ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اظہر عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ واپڈانے 24 گھنٹے میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا تو ضلع بھر میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مہم کا آ غاز کر دیا جائے گا ۔

Next Post

میرپور خاص سول اسپتال میں گائینی آپریشن کی بندش، مریض مشکلات کا شکار

Tue Apr 8 , 2014
میر پور خاص: سول اسپتال میر پور خاص میں پچھلے ایک ہفتے سے گائینی کے چھوٹے بڑے آپریشن نہ ہونے کی وجہ وے مریض مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈویثرنل ہیڈ کوارٹر میرپورخاص کے سول اسپتال میں گائنا کا لوجسٹ کی پوسٹ خالی ہونے سے خواتین مریضوں کو علاج کیلئے سخت پریشانی کا سامنا ہے جبکہ پچھلے ایک ہفتے سے گا […]