ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مانیٹری پالیسی کا اعلان  پیر کو ہوگا، شرح سود برقرار رہنے کا امکان

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 30 اکتوبر بروز پیر کو کرے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو کرے گا۔ پی پی آئی کے مطابق اعلان سے قبل اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی اور غیرملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ایک سروے کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح میں بتدریج کمی کے پیش نظر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ بعض ماہرین پالیسی ریٹ میں ایک فیصد تک کمی کی توقع کر رہے ہیں۔