سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ایک دہشت گردہلاک، 2 زخمی دہشت گرد گرفتار

 تیراہ (پی پی آئی)  ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ 2 زخمی دہشت گردوں کو سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے گولہ بارود اور آتشیں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔