سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس کے مساوی2سالہ ڈی آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر کے ٹیکنیکل بورڈز کے زیرِ انتظام دو سالہ ڈی آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پروگرام ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس کے برابر تصور ہوگا اور اس کیلئے دیگر مضامین یہ رکھنے ہوں گے،  پی پی آئی کے مطابق گروپ اے میں میتھ، شماریات، کمپیوٹر سائنس، گروپ بی میں میتھ، اکنامکس اور کمپیوٹرسائنس گروپ سی میں میتھ فزکس اور کمپوٹرسائنس شامل ہیں۔