سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

 اسلام آباد (پی پی آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیا سی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا ئے گا۔ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جا ئے گی۔