مولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے گفتگو،جمعیت میں شمولیت کی دعوت دی

کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے جو تین روزہ دورے پر ہفتہ کو کوئٹہ پہنچے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے  اپنے تینوں ایام مصروف گزارے اہم شخصیات سے ملاقاتیں،کارکنوں سے خطاب کیساتھ ساتھ انھوں نے قبائلی عمائدین سے بھی گفتگو کی اور جمعیت میں شمولیت کی دعوت دی۔۔

Next Post

 آواران  میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2 دہشتگرد ہلاک،2 اہلکار شہید

Mon Oct 30 , 2023
  آواران (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں  دو ہشت گرد ہلاک اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے […]