لاہور(پی پی آئی)لاہور کے موسم میں خنکی بڑھنے لگی ہے اورآلودگی کی اعتبار سے لاہور پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں ا سموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا، فیز 8 ڈی ایچ ااے میں فضائی آلودگی میں آلودگی کی شرح 484، سیدمراتب علی روڈپر457، یوایس قونصلیٹ میں ا 392، جوہر ٹاؤن میں 384 ریکارڈ کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق انتظامیہ اور ماہرینِ صحت کی جانب سے شہریوں کوغیرضروری سفرسے اجتناب کرنیکی اپیل کی گئی ہے۔
Next Post
مولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے گفتگو،جمعیت میں شمولیت کی دعوت دی
Mon Oct 30 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے جو تین روزہ دورے پر ہفتہ کو کوئٹہ پہنچے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے تینوں ایام مصروف گزارے اہم شخصیات سے ملاقاتیں،کارکنوں سے خطاب کیساتھ ساتھ انھوں نے قبائلی عمائدین سے بھی گفتگو […]
