اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیمنٹ،سریا،بجری اور اینٹوں کی قیمتں آسمان  پر

 سکھر(پی پی آئی)ملک میں حالیہ مہنگائی کے پیش نظر ہر بلڈنگ میٹریل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے،سیمنٹ،سریا،بجری اور اینٹوں کی قیمتں آسمان کو چھو رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بلڈنگ مٹیریل مہنگانے ہونے کی وجہ سے شہریوں  نے تعمیراتی کام رکوا دئیے ہیں،ملک میں سیمنٹ کی بوری 1200روپے، سریا 270روپے فی کلو، اینٹ فی ہزار 15000روپے، بجری 125فی فٹ ریت کا ٹرالا 18000روپے کا ہو چکا ہے۔مٹیریل مہنگا ہونے کے بعد تعمیراتی کام بند ہونے کی وجہ سے مزدور طبقہ پریشانی میں مبتلا ہے۔بڑھتی مہنگائی اور بلڈنگ مٹیریل مہنگانے ہونے باعث مستریوں نے اپنی اجرت میں بھی اضافہ کردیا۔