اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوازشریف کے لئے چوتھی بار وزیراعظم بننا بورنگ، صدر مملکت بن جانا چاہئے: مشاہد حسین سید

لاہور(ڈیلی پاکستان ا?ن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا کہ اگر شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان اورعالمی سطح پر بھی قابل قبول نہیں ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ  نوازشریف کے لئے چوتھی بار وزیراعظم بننا بڑا بورنگ ہوگا، نوازشریف کو صدر مملکت بن جانا چاہئے، شہبازشریف ہی وزیراعظم کے طور پر بہتر رہیں گے، نوازشریف ملک کو جوڑیں، بدلے والی سیاست سے کام نہیں چلے گا۔انہوں نے کہاکہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرانا چاہئے، صورتحال تبدیل ہوچکی ہے، یہ 2017والا پاکستان نہیں ہے، بھٹو کو پھانسی ہوئی تو بے نظیرجیت کر آگئی، اب تو ہائبرڈ پلس سسٹم بھی ہوگیا ہے، جو بھی نئی حکومت آئے گی اسے حقائق کے مطابق چلنا ہوگا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی جڑیں موجود ہیں۔ مشاہد حسین نے کہا کہ ترکیہ کی اسٹیبلشمنٹ نے طیب اردگان کو ڈس کوالیفائی کردیا تھا، طیب اردگان کی پارٹی نے الیکشن جیتا اور وہ دوبارہ آگئے۔