نگران صوبائی حکومت کس حیثیت میں بجٹ منظور کرسکتی ہے؟ :چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی  نے  لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہاکہ کہ نگران صوبائی حکومت کس حیثیت میں بجٹ منظور کرسکتی ہے؟ پی پی آئی کے مطابق  چوہدری پرویز الٰہی  نے  استفسار کیا کہ کیا چیف الیکشن کمشنر نے اسے بجٹ منظور کرنے سے نہیں روکا؟

Next Post

سائفر کیس کی سماعت شاہ محمود قریشی کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک ملتوی

Tue Oct 31 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی) سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کی درخواست پر سماعت ا?ئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔پی پی آئی کے مطابق سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ٹرائل سے […]