خراب موسم کے باعث نگران وزیراعظم کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ

گلگت،بلتستان/ اسلام آباد (پی پی آئی(نگران وزیراعظم انوارا الحق کاکڑ کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق  نگران وزیراعظم نے گلگت  بلتستان کے جشن آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے گلگت آناتھا لیکن خراب موسم کے باعث فلائٹ منسوخ کر دی گئی۔

Next Post

گلگت  بلتستان کا 76واں یوم آزادی ملی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

Wed Nov 1 , 2023
گلگت،بلتستان (پی پی آئی( گلگت  بلتستان کا 76واں یوم آزادی یکم نومبر کو ملی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،پی پی آئی کے مطابق   یوم آزادی پرگلگت،بلتستان میں عام تعطیل ہے،یوم آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی پریڈ  جوٹیال میں منعقد ہوئی۔