جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یونیورسٹیز میں زیر تعلیم افغان طالب علموں کی ویریفیکیشن کا فیصلہ

 کراچی (پی پی آئی)پاکستان کی جامعات میں زیرتعلیم اور مقیم افغانیوں کی ویریفیکیشن کی جائے گی۔ افغان طلبازیرتعلیم ہیں، افغانستان کی  شہریت والے طلباسفارتخانے کے زریعے داخلہ لیتے ہیں، پاکستانی شہریت رکھنے والے افغانیوں کی ویریفیکیشن کی جاتی ہے۔ڈاکٹر خالد محمود کا مزید کہنا ہے کہ کچھ طلباغلط شناختی کارڈ نمبر کا استعمال بھی کرتے ہیں، ایسے طلباکو داخلہ نہیں دیا جاتا، بوقت ضرورت پاکستانی شناخت رکھنے والے افغان طلبا  کی نادرا سے ویریفیکیشن کرائیں گے۔