کراچی (پی پی آئی) آذر بائی جان ائرلائنز نے باکو،کراچی،لاہور اور اسلام آباد روٹس پر پروازیں چلانا شروع کردی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق آذر بائی جان ائرلائنز ہفتے میں دو دن اتوار اور بدھ کو باکو سے اسلام آباد کیلئے جبکہ کراچی اور لاہور کیلئے بھی ہفتے میں دو، دو دن فلائٹس چلائے گی۔
Next Post
انتخابی میچ میں ”مین آف دی میچ“وہی جسے امپائر کی خوشنودی حاصل:حافظ حسین احمد
Fri Nov 3 , 2023
کوئٹہ( پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ انتخابی میچ میں ”مین آف دی میچ“وہی ہوگا جسے امپائر کی خوشنودی حاصل ہوگی کس کو وزیر اعظم بننا ہے یہ فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے لیکن اب اسے کسی اور کا […]
