شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں یوم شہدائے فلسطین منایا گیا

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی میں یوم شہدائے فلسطین منایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرام  نے بے گناہ فلسطینیوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ فلسطین پر پوری امت میں وحدت کی ضرورت ہے، جنگ بندی کے معاملے پر اقوام عالم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔