جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غلام دستگیر خان مرحوم کی بیوہ کے انتقال پرمحبان پٹھانان گوڑیانی فورم کا اظہارافسوس

 کراچی (پی پی آئی) محبان پٹھانان گوڑیانی فورم نے جٹ لائن کراچی میں غلام دستگیر خان مرحوم کی بیوہ، محمد وسیم خان کی والدہ،دلشاد فوجی کی خوشدامن شہزاد خان اور عرفان خان (مصالحہ والے)  چچی)  کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد مدینہ جٹ لائن میں ادا کی  گئی اور تدفین باغ گوڑیانی قبرستان میں ہوئی۔