ہنسلو بارو آف لندن کے میئر افضال کیانی کی لاہورآمد

لاہور(پی پی آئی)میئر لندن بار وآف ہنسلو افضال کیانی المصطفیٰ آئی ہسپتال مزنگ روڈ کی دعوت پر خصوصی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کیساتھ ساتھ کئی تجارتی اور سماجی تنظیموں  کی استقبالیہ تقاریب سے بھی خطاب کریں گے۔

Next Post

پاکستان شوگر ایڈوائزری بورڈ نئے کرشنگ سیزن کیلئے گنے کی کم سے کم قیمت خرید کا تعین کل کرے گا

Sat Nov 4 , 2023
کراچی (پی پی آئی) شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس پیر 6 نومبرکی صبح 10 بجے اے بلاک پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے طلب کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں وفاقی و صوبائی حکام کے علاوہ کسان بورڈ، فارمرز ایسوسی ایشن، ایوان زراعت کے صدور، کاشتکاران سندھ کی انجمن، سندھ چیمبر آف ایگریکلچر، سندھ آباد کار […]