وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ازبکستان   کے3 روز دورہ پربدھ کو تاشقند پہنچیں گے

تاشقند (پی پی آئی) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بدھ8 نومبر کو  ازبکستان   کے تین روز دورہ پر تاشقند  پہنچیں گے۔پی پی آئی کے مطابق وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 5ویں بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔  وزیر خارجہ سید جلیل عباس جیلانی بھی ہمراہ ہوں گے۔

Next Post

ہنسلو بارو آف لندن کے میئر افضال کیانی کی لاہورآمد

Sat Nov 4 , 2023
لاہور(پی پی آئی)میئر لندن بار وآف ہنسلو افضال کیانی المصطفیٰ آئی ہسپتال مزنگ روڈ کی دعوت پر خصوصی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کیساتھ ساتھ کئی تجارتی اور سماجی تنظیموں  کی استقبالیہ تقاریب سے بھی خطاب کریں گے۔