جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلاؤ گھیراؤکیس میں روبینہ جمیل اورعالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت 7 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

    لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 7 نومبر کو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا،پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ پر تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جلاؤگھیراؤ مقدمے میں سابق ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت بھی سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی،جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا۔  روبینہ جمیل نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر کررکھی ہے۔