جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میانوالی میں پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد مارے گئے

 میانوالی (پی پی آئی) پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے آئی ایس پی آر کے حوالے سے بتایا کہ میانوالی ایئرفورس بیس پر دہشت گردوں نے صبح سویرے حملہ کیا تاہم پاک فوج نے  بروقت کارروائی کرتے ہوئے سخت جواب دیتے ہوئے  حملہ پسپا کر دیا  اور 3 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران پہلے سے گراؤنڈ 3 طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو  معمولی نقصان پہنچا۔ پی پی آئی کے مطابق سکیورٹی فورسز کے مؤثر ایکشن کے دوران اہلکاروں اور تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔