جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی طبیعت ناساز

کراچی (پی پی آئی) ایم کیو ایم کے کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سمیت متعدد رہنماؤں اورکارکنان نے اسپتال پہنچ کر ان کی عیادت اورصحتیابی کیلئے دْعا کی۔