جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

750روپے  والے نعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

کراچی (پی پی آئی) 750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے ہے دوسرا انعام5لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300روپے کے1696 انعامات ہیں۔