اسپینش گراں پری :اطالوی اینڈریا ڈووی زوئی سو سرفہرست

بارسلونا:ا سپینش گراں پری پریکٹس ریس میں اطالوی رائیڈر اینڈریا ڈووی زوئی سو سر فہرست رہے۔اینڈریا ڈووی زوئی سو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 48 اعشاریہ دو 8 سیکنڈمیں طےکیا اور ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ میزبان ملک کے مارک ماکوئیز صفر اعشاریہ صفر چار سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ا سپین کے ہی ڈینی پیڈروسا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

Next Post

ملائیشیا میں 4روزہ بیس جمپنگ مقابلوں کا آغاز

Sat Sep 27 , 2014
کوالالمپور: ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 4 روزہ بین لاقوامی بیس جمپنگ مقابلے شروع ہوگئے۔ افتتاحی روز امریکی بیس جمپرز نے برتری ثابت کردی۔ کوالالمپور بیس جمپنگ کے مقابلوں کے افتتاحی روز 19 ممالک سے 111 بیس جمپروں نے حصہ لیا۔ شرکاءنے دنیا کے ساتویں بلند ترین کوالالمپور ٹاور سے چھلانگ لگانے کاعملی مظاہرہ کیا۔ امریکی جمپر مائیلس ڈیشر نے […]