ڈوڈوما:دنیائے کرکٹ کے اسٹار کھلاڑیوں نے افریقی ملک تنزانیہ کی بلند چوٹی کیلی مانجارو میںکرکٹ میچ کھیل کر ریکارڑ قائم کردیا۔5ہزار7سو 30میٹر اونچی کیلی مانجارو میں کرکٹ میچ کھیلنے والوں میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنرایشلے جائلزاور جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر مکھایا این تینی بھی شامل تھے۔دنیا کے اونچے مقام میں کھیلا جانے والا ٹی ٹوئنٹی میچ کوبارش کے باعث دس دس اوروںتک محدود کردیا گیا تھا۔سابقہ ریکارڑ2009میں نیپال میں دنیا کی سب سےاونچی چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں5ہزار ایک سو65میٹر اونچائی پر کھیل قائم کیا گیا تھا۔واضح رہے کیلی مانجارو کی کل اونچائی5ہزار8سو95میٹرہے۔
Next Post
اسپینش گراں پری :اطالوی اینڈریا ڈووی زوئی سو سرفہرست
Sat Sep 27 , 2014
بارسلونا:ا سپینش گراں پری پریکٹس ریس میں اطالوی رائیڈر اینڈریا ڈووی زوئی سو سر فہرست رہے۔اینڈریا ڈووی زوئی سو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 48 اعشاریہ دو 8 سیکنڈمیں طےکیا اور ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ میزبان ملک کے مارک ماکوئیز صفر اعشاریہ صفر چار سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ا […]
