شین ژہن:چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کے شہر شین ژہن جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے 4سیڈڈ ٹومی روبرٹو نے اینڈریاس سیپی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ٹومی روبرٹو نے شین ژہن اوپن ٹینس میں اٹلی کے کھلاڑی اینڈریاس سیپی کو4-6، 7-6اور3-6سے شکست دے دی۔دونوں کھلاریوں نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہ اعصاب شکن مقابلہ 2گھنٹے اور36منٹ جاری رہا۔دوسرے کوارٹر فانل میںسیکنڈڈ اینڈی مرے کا مقابلہ سلووکیہ کے لوکاس لیکو کے درمیان ہورہاہے جبکہ تیسرا کوارٹر فائنل سربیا کے وکٹر ٹروئسکی اورع کولمبیا کے سینٹیاگو گیرالڈو کے درمیان ہو گا۔
Next Post
کیلی مانجاروکی آندھیوں اور ہواﺅں میں چوکوں اور چھکوں کا نیا ریکارڑ
Fri Sep 26 , 2014
ڈوڈوما:دنیائے کرکٹ کے اسٹار کھلاڑیوں نے افریقی ملک تنزانیہ کی بلند چوٹی کیلی مانجارو میںکرکٹ میچ کھیل کر ریکارڑ قائم کردیا۔5ہزار7سو 30میٹر اونچی کیلی مانجارو میں کرکٹ میچ کھیلنے والوں میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنرایشلے جائلزاور جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر مکھایا این تینی بھی شامل تھے۔دنیا کے اونچے مقام میں کھیلا جانے والا ٹی ٹوئنٹی میچ […]
