کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میاں نوازشریف نومبر کے اواخر میں سندھ بھر کا دورہ کریں گے

کراچی (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نومبر کے اواخر میں سندھ کا دورہ کریں گے۔کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں اجتماعات سے خطاب،تاجر رہنماؤں سے ملاقاتیں اور سندھی قوم پرست رہنماؤں سے رابطے ان کے شیڈول میں شامل ہیں۔ق لیگ،فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے و پی ٹی آئی سے ناراض کئی  رہنما اس موقع پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔