جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے سبب  وزارت خزانہ کے ملازمین کی 9  نومبر کی چھٹی منسوخ

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے ملازمین کی 9  نومبر کی چھٹی منسوخ کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری خزانہ کی ہدایات پر ملازمین کی چھٹی منسوخ کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ  آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے سبب چھٹی منسوخ کی گئی ہے۔